Their finest officers were posted to administer the traditionally independent-minded tribesmen
If you like easy-to-understand strategies
thereby levelling the playing field across individuals and economic activity
اتنے دلگداز تھے کہ بعض دفعہ تو رونگھٹے کھڑے ہوگئے ۔ کئی دفعہ دل بھر آیا ۔۔ یکے بعد دیگرے ان کے دو عزیز از جان ساتھیوں کی شہادت اور کسمپرسی پہ دل لہو ہوگیا ۔ مجھے خود پہ حیرت ہے میں نے ناول کے کئی پیراگراف باآوازِ بلند پڑھ کر خود کو سنائے ۔ بھرے گلے کو دل میں اور بجتے دل کو اپنے کانوں میں سنا ۔۔ شائد میں ناول کو آنکھوں اور دل دونوں طرح سے منظر کرنا چاہتی تھی ۔ برما کی جیل میں پندرہ برس کی قید کے بعد بھی ایک محب الوطن مجاہد کے ہتھیار نہ ڈالنے کی کہانی نے دل میں کئی زخم ڈالے لیکن اپنی فوج کے ایک ایک سپاہی پہ اعتماد اور بھی بڑھ گیا ۔ ناول سپاہی کے فرض اور محبت کی ایک خوبصورت داستان بھی ہے جس نے وطن کی آن پہ اپنے بشری تقاضے قربان کر دئیے لیکن شکست تسلیم نہیں کی ۔ طویل قید و بند کی صعوبتوں کے بعد اچانک رہائی اور اپنے گھر والوں سے ملنے کی داستان بھی دل کو کئی بار رقیق کر گئی ۔۔ آخر میں مصنف نے جس شان کے ساتھ ہیرو مشفق کو اس کے آبائی شہر اور خاندان کی طرف واپس لوٹایا ملک دو لخت ہونے کے باوجود دل اش اش کر اٹھا ۔۔ اور ناول کے عنوان کا مقصد بھی سمجھ میں آگیا ۔ مجھے یقین ہے کہ یہ ناول ادب کے افق پہ ایک تابندہ ستارے کی مانند جگمگانے جا رہا ہے ۔ ناول کو بے پناہ پذیرائی ملےگی اور یہ بھی یقین ہے کہ اسے جلد یا بدیر فلمایا بھی جائے گا ۔ اس کہانی کو زیادہ پراثر کرنے کے لئے اور نسلِ نو کی آگاہی کے لئے اسے فلمایا جانا بے حد ضروری ہے ۔ میری نیک تمنائیں ہیں کہ ناول چودھویں کے چاند کی مانند ادب کے بام پہ جگمگائے ۔ میں تو اس ناول کی اسیر ہو گئی ہوں جلد رہائی ممکن نہیں ۔۔
In this edition
Dracula (English Edition) jang nama Their finest officers were postedPages: 346 Category: English Books Jonathan Harker, an English solicitor, visits Transylvania, Romania, to help Dracula, a local count, buy a house in London. It does not take him long to find out that his client is a vampire. Harker escapes. Dracula, anyhow, reaches England and, then, begins a series of uncanny occurrences of a new kind, never experienced by English people. Told through letters, diary notes and articles, Dracula is a quintessential